:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سعودی عرب کی حمایت دہشت گردوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتی : ایران

Friday 3 February 2017
سعودی عرب کی حمایت دہشت گردوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتی : ایران

الوقت - ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور علاقے کے بعض ممالک کی حمایت، دہشت گردوں کے محفوظ ہونے  کا سبب نہیں بن سکتا۔

علاء الدین بروجردی نے جمعرات کو قم المقدس میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی 39 سالگرہ کے سلسلے میں منعقد تقریب میں کہا کہ تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے کے محاذ پر لبنان کے حزب اللہ کی موجودگی اس بات کی علامت ہے کہ متحد ہوکر مزاحمت کا محاذ آسانی سے دہشت گرد دھڑوں کو شکست دے سکتا ہے۔

ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے واضح کیا کہ حزب اللہ لبنان، ایرانی عوام کی مذہبی خواہشات و ارادوں سے الہام حاصل کر 2006  کی 33 روزہ جنگ سمیت کئی بار صیہونی حکومت کو شکست دے چکی اور یہ کامیابی دنیا کی توقع کے برخلاف ہے۔

بروجردی نے اسی طرح کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دفاع مقدس کے دوران حاصل تجربات کو دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے عراق، شام اور دوسرے ممالک کے مزاحمت کاروں کو منتقل کر رہا ہے اور انہیں مشورے دیتا ہے۔

ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے دشمنوں کی سازشوں بالخصوص امریکا کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مزاحمت کو دوسرے ممالک کے لئے نمونہ قرار دیا اور کہا کہ اس کی وجہ علاقے میں مزاحمت کا محاذ وجود میں آیا۔

ٹیگ :

ایران سعودی عرب دہشت گردی محفوظ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے