:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

متحدہ عرب امارات میں بغاوت کے آثار، سعودی عرب نے دیا اشارہ

Tuesday 31 January 2017
متحدہ عرب امارات میں بغاوت کے آثار، سعودی عرب نے دیا اشارہ

الوقت - سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات میں ممکنہ بغاوت کی بات کہی ہے۔

خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے جو سعودی عرب کی سیاسی اور سیکورٹی کونسل کے رکن بھی ہیں، بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

بی بی سی عربی ویب سایٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے کہا کہ ایسے ثبوت ہے جن سے پتا چلتا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے خلاف جلد ہی بغاوت ہونے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی تجزیہ نگاروں نے پیشن گوئی کی ہے کہ شیخ زاید آل نیہان کا دوسرا بیٹا سلطان بن زاید آل نیہان جلد ہی شیخ محمد بن زاید آل نیہان کے خلاف علم بغاوت بلند کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بغاوت کا سبب، ملک کی مسلح افواج کی سربراہی سے ان کو ہٹانا ہے۔  

الحمیدان نے کہا کہ امریکی شیخ محمد بن زاید آل نیہان کے خلاف بغاوت کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور در ایں اثنا شیخ زاید بن سلطان آل نیہان کے پانچویں بیٹے شیخ ہزاع بن زاید کو ملک کو چلانے میں شیخ محمد بن زاید آل نیہان کی پالیسیوں پر اعتراض ہے۔

سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ  نے کہا ہے کہ دبئی کے حاکم اور امارات کے سربراہ کے معاون شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے قصر زعبیل میں ملک کی فوج کے کمانڈروں اور فوج کے اعلی حکام سے ملاقات میں شیخ محمد بن زاید آل نیہان اور سعودی عرب کے ساتھ ان کے خصوصی تعلقات کی مذمت کی ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا خیال ہے کہ شیخ محمد بن زاید سعودی عرب کے مقابل میں امارات اور خود کے ذلیل و رسوا ہونے کا سبب بنے ہیں، خاص طور پر یمن کی جنگ میں متحدہ عرب امارات کا شامل ہونا بہت بڑی غلطی تھی۔

ٹیگ :

سعودی عرب خفیہ ایجنسی اطلاعات متحدہ عرب امارات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے