:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شام میں نو فلائی زون کے قیام کے بارے میں امریکا سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں : لاوروف

Monday 30 January 2017
شام میں نو فلائی زون کے قیام کے بارے میں امریکا سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں : لاوروف

الوقت - روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں نو فلائی زون کے قیام کے ٹرمپ کے منصوبے کا جائزہ لے گا اور اس حوالے سے زیادہ سے زیادہ اطلاعات فراہم کرنے کا انتظار کر رہا ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ہم اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے کہ یہ ہتھکنڈا دمشق حکومت کی سرنگونی کے لئے استفادہ ہو۔

روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک پریس کانفرنس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ٹیلیفونی گفتگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گفتگو داعش کے جد جہد، شام کے حالات اور دوسرے دیگر مسائل پر مرکوز تھی۔

روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اوباما انتظامیہ کے دور میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے امریکا سے جو سمجھوتے ہوئے تھے، واشنگٹن نے اس پر عمل نہیں کیا جس میں دہشت گردی سے جنگ کے لئے مشترک مرکز بنانے پر اتفاق ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم  کو نہیں پتا کہ کیا ٹرمپ کی نئی حکومت یہ مسئلے کو سنجیدگی سے لیتی ہے یا نہیں لیکن امید ہے کہ یہ ممکن ہے۔

سرگئی لاوروف نے کہا کہ ٹرمپ اور پوتین کی گفتگو میں، امریکا کے صدر نے تاکید کی کہ داعش کے خلاف جنگ میں بڑی تبدیلیاں رونما ہونی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں نو فلائی زون کے قیام کا مسئلہ بھی پیش کیا گیا جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ٹیگ :

ٹرمپ روس نو فلائی زون شام

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے