:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہندوستان، برف کا تودہ گرا، 11 ہندوستانی فوجی ہلاک

Friday 27 January 2017
ہندوستان، برف کا تودہ گرا، 11 ہندوستانی فوجی ہلاک

الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے گریز سیکٹر میں برف کا تودہ گرنے سے 11 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 25 جنوری کو دیر شام پیش آیا۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہندوستانی فوج کے اہلکار گریز سیکٹر پر واقع اپنے کیمپ میں موجود تھے تبھی تیز برفباری سے برف کا تودہ گرا جس میں مکمل کیمپ برف کے ڈھیر میں دب گیا۔ اس واقعہ میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔

فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ باندی پورہ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب گریز سیکٹر میں بدھ کی شام برف کی ایک بڑی چٹان فوجی کیمپ پر آ گری جس میں کئی فوجی پھنس گئے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور ایک جونیئر کمیشن افسر سمیت سات فوجیوں کو زندہ بچا لیا گیا۔

افسر کے مطابق دوسرا واقعہ بھی گریز سیکٹر میں بدھ کی ہی شام کو پیش آیا۔  اس کی زد میں ایک گشتی ٹیم آ گئی جو اپنی چیک پوسٹ پر واپس جا رہی تھی۔  انتظامیہ نے مزید واقعات کی بابت انتباہ جاری کیا ہے۔ ان علاقوں میں تین دنوں سے رک رک کر برفباری ہو رہی ہے۔

ٹیگ :

ہندوستان کشمیر فوج ہلاک سیکٹر گریز

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے