:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ٹرمپ کے نام طالبان کا کھلا خط

Wednesday 25 January 2017
ٹرمپ کے نام طالبان کا کھلا خط

الوقت - طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے کھلے خط میں لکھا کہ اگر امریکی فوجیوں نے افغانستان پر اپنا قبضہ جاری رکھا تو جنگ ہمارا قانونی حق ہے۔

طالبان نے اپنے کھلے خط میں ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجی باقی رہے تو ہماری جنگ ان سے جاری رہے گی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر کے نام اپنے خط میں کہا کہ افغانستان کے غاصبانہ  قبضے میں دسیوں ممالک شریک ہوئے، ملک کی مزاحمت کو کمزورکرنے کے لئے سیاسی، فوجی اور تشہیراتی پالیسیوں کے ذریعے بھر پور کوشش کی لیکن مزاحمت کو ختم نہیں کر سکے۔  

اس خط میں آیا ہے کہ غمگین افغان عوام  در حقیقت جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں لیکن ان کو یہ بھی پتا ہے کہ ملک میں جاری جنگ کا اصل سبب غیر ملکی غاصب ہیں۔  

ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ علاقے کی سطح پر افغانستان کی تاریخ خودمختاری اور آزادی سے سرشار رہی ہے اور اس کا ایک سبب خودمختاری، ارضی سالمیت اور افغانستان کے قومی مفاد، گروہوں، حکومتوں اور افراد سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ قوم پر منحصر ہے۔  

طالبان کی جانب سے جاری ہونے والے خط میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی تاریخ میں یہ کبھی نہیں ملا کہ اس ملک کی سرزمین کسی دوسرے کے قومی مفاد اور سیکورٹی کے لئے استعمال ہوئی ہو اور افغان قوم نے نہ ماضی میں مشرق کے غاصبانہ قبضے کو قبول کیا اور نہ آج مغرب کے قبضے کو قبول کرے گی۔

ٹیگ :

ٹرمپ حط طالبان جنگ امریکا ذبیح اللہ مجاہد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے