:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

حکومت شیخ زکزکی کو فوری رہا کرے : یورپی یونین

Wednesday 25 January 2017
حکومت شیخ زکزکی کو فوری رہا کرے : یورپی یونین

الوقت - نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں یورپی یونین کے دفتر نے شیخ ابراہیم زكزكی کو جیل میں بند رکھنے کے حکومت کے فیصلے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیڈرل عدالت کے حکم کے مطابق شیخ زكزكی کو جلد از جلد رہا کرے۔

نائجیریا کی فیڈرل عدالت نے کچھ دنوں پہلے اس ملک کے مشہور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زكزكی کو آزاد کرنے کا حکم دیا تھا لیکن نائجیریا کی حکومت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، انہیں آزاد کرنے سے انکار کر دیا۔

نائجیریا کے صدر محمد بہاری نے اتوار کو بیان دیا کہ عوامی مفاد اسی میں ہے کہ شیخ زكزكی کے بارے میں عدالت کے فیصلے کو نافذ نہ کیا جائے۔

ایمینیسٹی انٹرنیشنل نے بھی پیر کو ایک بیان جاری کرکے شیخ زكزكی اور ان کی بیوی کو جلد آزاد کئے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔

نائجیریا میں اس سینئر مذہبی رہنما کی آزادی کے لئے پرامن مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔

یاد رہے کہ نائجیریا کی فوج نے دسمبر 2015 میں سیکڑوں لوگوں کا قتل عام کرنے کے بعد شیخ زكزكی اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا تھا۔

ٹیگ :

یورپی یونین ابوجا شیخ زکزکی مظاہرے آزادی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے