:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

اصل مسئلہ ایٹمی سمجھوتہ نہیں ہے بلکہ شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی ہے : ہارٹص

Tuesday 24 January 2017
اصل مسئلہ ایٹمی سمجھوتہ نہیں ہے بلکہ شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی ہے : ہارٹص

الوقت - صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ خارجہ پالیسی کے بارے میں لکھا کہ اصل مسئلہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہے بلکہ شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی ہے اور تل ابیب کو اس بارے میں امریکا  کے گفتگو کرنی چاہئے۔ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے ایک محقق سیما شاین نے جو موساد کی تحقیقاتی شعبے کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں، ہارٹص میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالسییوں خاص طور پر مشرق وسطی کے بارے میں تجزیہ پیش کیا۔

وہ لکھتے ہیں کہ آجکل بہت سے افراد یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ امریکا کی نئی حکومت کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے بارے میں ٹرمپ کے مثبت مواقف اور ایران کے خلاف ان کے منفی نظریت سے ان کی خارجہ پالیسی کا پتا چلتا ہے۔
 

اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ اسرائیل، ایران کے ایٹمی معاہدے پر زیادہ توجہ نہیں دے رہا ہے اس کے لئے سب سے زیادہ تشویش کا سبب شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی ہے۔  ان کا لکھنا تھا کہ شام میں ایران اور حزب اللہ کی موجودگی خاص طور پر جنوبی سرحدوں اور جولان کی پہاڑیوں کی جانب اس کی توسیع  سے اسرائیل بہت تشویش میں مبتلا ہے اور اگر یہ موضوع یعنی جولان میں ایران اور حزب اللہ کے جوانوں کی موجودگی کا سلسلہ جاری رہا تو اسرائیل کے خلاف ایک اور محاذ تیار ہو جائے گا۔  ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو امریکا کی نئی حکومت کے ساتھ اس موضوع  پر گفتگو کر لینی چاہئے۔ 

ٹیگ :

صیہونی حکومت اخبار ایران اصل حزب اللہ موجودگی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے