:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سیکورٹی کونسل کی قرارداد کے خلاف صیہونی حکومت کا فیصلہ، 566 کالونیاں بنانے کی فیصلہ

Tuesday 24 January 2017
سیکورٹی کونسل کی قرارداد کے خلاف صیہونی حکومت کا فیصلہ، 566 کالونیاں بنانے کی فیصلہ

الوقت - صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی مطالبات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں سیکڑوں نئی رہائشی کالونیوں کی تعمیر کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے ڈپٹی میئر میر ترجیمین نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں 566 نئی رہائشی کالونیوں کی تعمیرات کے منصوبے کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔

اتوار کو اسرائیلی حکام نے یہ بیان ایسی صورت میں دیا ہے کہ جب گزشتہ دسمبر کے مہینے میں ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ علاقوں میں تعمیراتی کاموں کی مذمت کی تھی اور اسے فوری طور پر طور پر بند کرنے کے لئے قرارداد نمبر 2334  منظور کی تھی ۔

اس قرارداد میں غیر قانونی تعمیرات کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا تھا۔ در ایں اثنا صیہونی حکومت کے وزیر ا‏عظم نے اپنے کابینہ کو حکم دیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کی راہ میں موجود محدویت کو ختم کریں تاکہ بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کے سلسلے میں ہماہنگی کی ضرورت نہ پڑے۔

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ اب ہمیں مشرقی بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کے لئے ہماہنگی کی ضرورت نہیں ہے، ہم جہاں بھی چاہئیں گے، بڑی تعداد میں کالونیوں کی تعمیر کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی بیت المقدس میں کالونیوں کی تعمیرات کی راہ میں موجود محدویت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب مغربی کنارے پر کالونیوں کی تعیرات کے لائسنس جاری کر دیئے جائیں گے۔   

ٹیگ :

صیہونی حکومت اسرائیل مسترد کالونیاں تعمیر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے