:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ترکی کا اعتراف، بشار اسد کے بغیر بحران شام کا حل نا ممکن

Saturday 21 January 2017
ترکی کا اعتراف، بشار اسد کے بغیر بحران شام کا حل نا ممکن

الوقت - ترکی کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر شام کے بحران کا حل وہاں کے صدر بشار اسد کی شراکت کے بغیر ناممکن ہے۔

محمد شمشيک نے کہا کہ اب علاقے کے حالات بدل چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے میں ترکی اس بات پر زور نہیں دے سکتا کہ بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل کیا جائے۔

ترکی کی جانب سے یہ بیان ایسی حالت میں سامنےآیا ہے کہ جب اس سے پہلے وہ کئی بار کہہ چکا ہے کہ شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے بشار اسد کو اس عمل سے الگ رکھا جائے۔ اس کے علاوہ ترکی کی جانب سے النصرہ فرنٹ اور داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت بھی کی جاتی رہی ہے۔

اس طرح بشار اسد کے بارے میں ترک حکومت کا نیا موقف یہ ظاہر کرتا ہے کہ انقرہ اپنی پرانی پالیسی سے ہٹ رہا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ شام کے بحران کا حل طاقت کے زور پر ممکن نہیں ہے بلکہ اسے سفارت کاری کے ذریعے ہی حل کیا جانا چاہئے۔

در ایں اثنا ترکی کی آناتولی نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے نائب وزیر اعظم محمد شمشيک کے بیان کو تحریف کر دیا گيا ہے۔  اس سے پہلے اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے ترکی کے نائب وزیر اعظم کے حوالے سے رپورٹ دی تھی کہ ترکی اب بشار اسد کے اقتدار سے ہٹائے جانے پر تاکید نہیں کرے گا۔

ٹیگ :

شام بحران پیش نظر بشار اسد شمشیک نائب وزیر اعظم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے