:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

مصری صدر نے عراقی حکومت کو دی مبارک باد

Friday 20 January 2017
مصری صدر نے عراقی حکومت کو دی مبارک باد

الوقت - مصر نے عراق دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جد جہد اور داعش کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کرنے میں عراق کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مصر کے صدر عبد الفتاح السيسی نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے ساتھ تمام شعبوں خاص طور پر دہشت گردی  کے خلاف جدوجہد پر تعاون پر تاکید کی ہے۔

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مصر کے سفیر نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم عراق کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں۔  حسن الدرويش نے کہا کہ داعش کے خلاف جنگ میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیاں قابل تعریف ہیں۔

واضح رہے کہ عراقی فوج اور رضاکار فورس نے حالیہ چند دنوں کے دوران داعش کے خلاف جنگ میں جہاں دہشت گردوں کو کاری ضرب لگائی ہے وہیں ان کے زیر کنٹرول سے بہت سے علاقوں کو آزاد بھی کرا لیا ہے۔

موصل سٹی کی آزادی کا آپریشن عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر 17 اکتبوبر 2016 سےشروع ہوا ہے۔ اس آپریشن میں فوج، رضاکار فورس اور کرد پیشمرگہ شامل ہں۔

ٹیگ :

مصر عراق دہشت گرد جد جہد داعش عبد الفتاح السیسی دہشت گرد وزیر اعظم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے