:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکا، داعش کے بجائے بشار اسد پر توجہ دے : ترکی الفیصل

Thursday 19 January 2017
امریکا، داعش کے بجائے بشار اسد پر توجہ دے : ترکی الفیصل

الوقت - سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ دینا چاہئے جو خطرہ ترکی الفیصل کی نظر میں شامی صدر نے پیدا کیا ہے۔

ترکی الفیصل نے جو لندن اور واشنگٹن میں ریاض کے سفیر اور سعودی عرب کے خفیہ ایجنسی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں، ڈاوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر این بی سی سے انٹرويو میں کہا، داعش کے باقی رہنے کا سبب وہ واقعہ ہے جو شام میں رونما ہو رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ امریکا نے اس وقت شامی صدر بشار اسد کو ان کے حال پر چھوڑ دیا ہے تاکہ وہ اپنی کارروائی جاری رکھیں۔

ترکی الفیصل نے کہا کہ امریکا نے شام میں مداخلت میں دلچسپی نہیں دکھائی بلکہ عراق اور شام میں داعش کے دہشت گردوں پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔

ترکی الفیصل نے داعش کو مافیا سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ گروہ مذہبی ہونے سے زیادہ مجرم ہے، کیونکہ اس کے ارکان چوری اور لوٹ مار میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس دہشت گرد گروہ میں شامل ہونے والے زیادہ تر لوگوں کا ہدف زیادہ سے زیادہ پیسے کمانا ہے۔

انہوں نے اسی طرح فلسطین کے مسئلے کے بارے میں کہا کہ عربوں کی جانب سے امن کی پہل ایسی ہو کہ فلسطینیوں کو وہ سرزمین مل جائے جو ان کا حق ہے۔ ایسا کرنے سے اس علاقے کی مشکل حل ہو سکتی ہے۔

ٹیگ :

شام ترکی الفیصل بشار اسد داعش امریکا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے