:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

مشرق وسطی میں امریکی مداخلت پناہ گزین بحران میں شدت کا سبب : جرمنی

Tuesday 17 January 2017
مشرق وسطی میں امریکی مداخلت پناہ گزین بحران میں شدت کا سبب : جرمنی

الوقت - جرمنی کے وائیس جانسلر زیگما گابریل نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے امور میں امریکی مداخلت اور اس کے صحیح انتظام کے نہ ہونے کے سبب پناہ گزین بحران شدت اختیار کر گيا ہے۔

انہوں نے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی کے بحران میں امریکا کی مداخلت اور صحیح انتظام نہ ہونے سے سبب، پناہ گزین بحران شدید ہو گیا۔ زیگما گابریل نے اسی طرح جرمنی کی کار بنانے والی کمپنی کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا  کہ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یہ کمپنی امریکا میں اپنے پروڈکت فروخت کرنا چاہتی ہے اور میکسیکو جیسے دوسرے ممالک میں اپنے کارخانے قائم کرنا چاہتی ہے تو اس کمپنی پر پیداوار سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 35 فیصد ٹیکس لگے گا۔ 

دوسری جانب جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اسٹین مائیر نے کہا کہ امریکا کے نو منتخب صدر کے اس بیان سے کہ نیٹو ایک مسترد اور قدیمی ادارہ ہے، نیٹو کے رکن ممالک میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی کے وزیر خارجہ نے نیٹو کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ سے ملاقات  کے بعد کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے جو بیان سامنے آیا ہے اور ان کے وزیر دفاع جیمز میٹس کی جانب سے جو بیان سامنے آیا ہے دونوں میں کافی تضاد ہے۔  

اسٹین مائیر نے ٹرمپ کے حالیہ انٹرویو کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے آج نہ صرف یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے بلکہ نیٹو کے وزرائے خارجہ سے بھی گفتگو کی ہے اور میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ جو اشارے ہم کو موصول ہو ہو رہے ہیں ان سے یہ نہیں پتا چلتا کہ کشیدگي کم ہوگي۔

ٹیگ :

مشرق وسطی بحران امریکا مداخلت ٹرمپ انتظام

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے