:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکا نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

Sunday 15 January 2017
امریکا نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

الوقت - امریکا کے مجوزہ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو پاکستان کی فوج پر اعتماد نہیں ہے۔

امریکا کی نئی حکومت کے وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے کہا کہ امریکا کو اپنے مفاد کی حفاظت کے لئے اب علاقے میں پاکستان کی حکومت اور فوج پر اعتماد کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں یہ بیان کیا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کافی نشیب و فراز ہیں لیکن ہم امریکا کی قومی سیکورٹی اورعلاقے میں سیکورٹی کے انتظامات کے لئے پاکستان کا تعاون حاصل کرنے کے لئے وزارت خارجہ اور کانگریس کے تعاون سے تمام آپشن کا جائزہ لیں کے۔

  جنرل میٹس نے کہا کہ پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اپنے تعاون کو توسیع دینے کی ضرورت ہے اور اسے دہشت گرد گروہوں خاص طور پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے۔

انہوں نے پاکستان میں طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں اور طالبان کی آزادانہ سرگرمیوں کو افغان سیکورٹی اہلکاروں کے لئے اصل چیلنج قرار دیا اور افغانستان کی سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے محفوظ پناہ گاہوں کی نابودی پر تاکید کی۔  اکونامک نائمز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کی نئی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ علاقائی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغان امن عمل کی حمایت کریں اور کابل حکومت کے خلاف بر سر پیکار مسلح افراد پر دباؤ ڈالیں تاکہ جاری تشدد کا سلسلہ روکے۔

انہوں نے تاکید کی کہ واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات میں بحالی کو ضروری قرار دیا اور کہا کہ کافی عرصہ پہلے امریکا نے علاقے میں اپنے اہداف کے حصول کے لئے پاکستان کی حکومت اور فوج پر اعتماد کھو دیا تھا۔  

ٹیگ :

امریکا پاکستان ٹرمپ جنرل میٹس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے