:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شام میں برآمد ہوئے سعودی عرب کے کیمیائی مواد

Thursday 12 January 2017
شام میں برآمد ہوئے سعودی عرب کے کیمیائی مواد

الوقت - شام کی فوج نے حلب کے مشرقی حصے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولے بارود کے ذخائر میں سے سعودی ساخت کے کیمیائی مواد ضبط کئے ہیں۔

ہمارے نمائندے کی بدھ کی رپورٹ کے مطابق، گندھک اور کلورین سے بھری ہوئی بوریاں فوج نے دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ذخائر سے برآمد کی ہیں جن پر میڈ ان سعودی عرب لکھا ہوا تھا۔
حلب شہر میں برآمد ہونے والے ان کیمیائی مواد کا استعمال دہشت گرد بم بنانے کے لئے کرتے تھے اور انہوں نے حلب شہر کے متعدد علاقوں پر کیمیائی مواد سے حملے بھی کئے تھے ۔

شام سے ایک اور خبر یہ ہے کہ شام کی فضائیہ نے صوبہ حلب کے مشرقی حصے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔ فوج نے اسی طرح مشرقی حلب کے بعض علاقوں پر توپخانوں سے داعش کے دہشت گردوں کی کئی گاڑيوں کو تباہ کر دیا۔
در ایں اثنا صوبہ حماۃ  کے مختلف علاقوں میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں اور فوج نے صوبہ کے السلميۃ شہر میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے دو سرغنہ حسن رمضان اور بشیر دالانی مارے گئے۔

ٹیگ :

شام مواد کیمیائی ہتھیار برآمد حلب آزادی مشرق

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے