:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ڈیوڈ کیمرون کا دورہ بحرین، تعلقات میں توسیع پر تاکید

Wednesday 11 January 2017
ڈیوڈ کیمرون کا دورہ بحرین، تعلقات میں توسیع پر تاکید

الوقت - شاہ بحرین نے منگل کو برطانیہ کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان میں پہلے سے زیادہ توسیع پر تاکید کی ہے۔

حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ڈیوڈ کیمرون سے منامہ میں ہوئی ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے اور اسی طرح خلیج فارس کے عرب ممالک کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات کو مستحکم  بنانے کے لئے ڈیوڈ کیمرون کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس ملاقات میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم نے بھی دونوں ممالک کے تعلقات میں توسیع میں بحرین کے شاہ کے کردار کی تعریف کی اور منامہ کے ساتھ لندن کے رشتوں میں پہلے سے زیادہ توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔

گزشتہ ماہ کے دوران برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے اور وزیر خارجہ بورس جانسن سمیت کئی برطانوی اعلی حکام خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ برطانیہ کے یہ رہنما ایسی صورت میں بحرین کے ساتھ اپنے ملک کے اقتصادی و اسٹریٹجک تعلقات میں توسیع کے لئے اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں کہ بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے بحرین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات عائد ہوتے رہے ہیں اور اس ملک میں بڑی تعداد میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو قید و بند میں رکھا گیا ہے۔ بحرین میں جمہوریت کے حامیوں کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تشدد آمیز رویہ کی مذمت نہ کرنے کی وجہ سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں نے برطانیہ کی شدید تنقید کی ہے۔ برطانیہ پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تجارتی اور فوجی معاہدوں کے لئے انسانی حقوق کو قربان کر دیا ہے۔

ٹیگ :

بحرین اردن شاہی ڈیوڈ کیمرون حمد بن عیسی آل خلیفہ برطانیہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے