:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا رجحان، حکام میں تشویش

Tuesday 10 January 2017
اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا رجحان، حکام میں تشویش

الوقت - اسرائیلی اخبار ہارئٹز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان روز بروز بڑھتا جا رہا ہے اور 2007  کے بعد سے اب تک 77 سے زائد اسرائیلی فوجی خود کشی کر چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ایچ آر کے محکمہ کے حوالے سے ہارئٹز نے لکھا ہے کہ 2016 میں ہلاک ہونے والے مجموعی طور پر 41 صیہونی فوجیوں میں سے 15 نے اپنے ہاتھوں اپنی جان لی ہے۔

یہ پہلی بار ہے کہ جب اسرائیلی فوج، فوجیوں کے مارے جانے کے اعداد و شمار منظر عام  پر کر رہی ہے۔
2017  کو شروع ہوئے ابھی دو ہفتہ بھی نہیں ہوا ہے اور 9 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے ایک فوجی نے خود کشی کی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق 9 فوجی، فوجی حادثے میں ہلاک ہوئے جبکہ 7 فوجی سڑک حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ چار فوجی، کاروائی میں ہلاک ہوئے اور 6 فوجی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 میں 43 صیہونی فوجی شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

 اعداد و شمار ک مطابق 2014 سے 2016 تک ہر سال 15 صیہونی فوجیوں نے خودکشی کی ہے جبکہ 2008 سے 2010  تک یہ تعداد 20 تھی۔

ٹیگ :

اسرائیلی فوج خودکشی صیہونی حکومت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے