:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

فلسطینوں کے قتل کے لئے اسرائیلی فوجیوں کو ملی اجازت

Monday 9 January 2017
فلسطینوں کے قتل کے لئے اسرائیلی فوجیوں کو ملی اجازت

الوقت - صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں کو فلسطینیوں کے قتل کی اجازت دے دی ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، نئے منصوبے کے تحت صیہونی حکومت کا ارادہ ہے کہ وہ فوجیوں کو بغیر کسی عدالت کاروائی کے فلسطینیوں کو قتل کر سکیں۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت یہ تجویز منظور کرکے اپنے فوجیوں کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے تاکہ فوجی بے دریغ فلسطینیوں کا قتل عام کر سکیں۔  یہ منصوبہ صیہونی حکومت کے نائب وزیر جنگ الی بن دہان نے پیش کیا ہے۔

ان کا دعوی ہے کہ اس منصوبے میں فوجیوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ مقدمہ کی پرواہ کئے بغیر اپنے وظائف انجام دے سکیں۔ در یہ منصوبہ صیہونی فوجیوں کو کاروائی سے پہلے اور بعد میں قانونی تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ہے۔ یہ تجویز ایسی حالت میں پیش کی گئی ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک فوجی نے زمین پر زخمی حالت میں پڑے ایک فلسطینی کو بہت نزدیک سے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

مذکورہ فوجی سارجنٹ پر فوجی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔ مقدمے کی کاروائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ٹویٹ کیا تھا کہ مذکورہ فوجی کو آزاد کر دیا جانا چاہئے۔

ٹیگ :

صیہونی حکومت اسرائیل فوجی سارجنٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے