:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

21 سالہ لڑکی نے امریکا کا مستقبل بدل دیا

Monday 9 January 2017
21 سالہ لڑکی نے امریکا کا مستقبل بدل دیا

الوقت - شفچنکو ایک ماہر ہیکر ہے جو روس کی ZOR  نامی کمپنی میں کام کرتی ہیں۔

وائٹ ہاوس نے 21 سالہ روسی لڑکی پر ڈیموکریٹ پارٹی کے کمپیوٹرز کو ہیک کرنے کا الزام لگایا ہے اور ان کو پابندیوں کی اپنی نئی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اسکائی نیوز عربی کی رپورٹ کے مطابق، روس کی 21 سالہ الیسا شفچنکو ایک ماہر ہیکر ہیں اور ان پرامریکا کی جانب سے انتخابات میں مداخلت کے الزامات عائد ہیں اور ان کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گيا ہے۔

ZOR ایک سائبر سیکورٹی کمپنی ہے جس کو روسی فوربس کے مطابق آلیسا شفچنکو چلاتی ہیں۔ شفچنکو سائبر سیکورٹی کی ایک ماہر ہیں اور انہوں نے اس کی تعلیم کسی سے حاصل نہیں کی ہے۔   امریکا کا کہنا ہے کہ اس کمپنی نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرتے ہوئے روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو ٹکنالوجی فراہم کی تھی۔ شفچنکو نے گارڈین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے عمدا روسی حکومت کے مفاد میں کوئی کام انجام نہیں دیا۔

 

روسی ہیکر نے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کہ وائٹ ہاوس کی اطلاعات تحریف شدہ ہو یکا حقیقت کو توڑ موڑ کر پیش کیا جا رہا ہو۔ شفچنکو نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک نامعلوم ہیکر اور اس کی بدقسمت کمپنی، امریکا کی جانب سے پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا بہترین انتخاب ہے۔ شفچنکو نے اس بات کا مذاق اڑایا کہ روس نے سائبر حملے کے ذریعے امریکی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔ روس نے بھی امریکا کے ان دعووں کی تردید کی ہے۔

ٹیگ :

امریکا روس زور کمپنی انتخابات سائبر حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے