:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
سائنس اور ٹکنالوجی

توند کم کرنے کا آسان طریقہ

Sunday 8 January 2017
توند کم کرنے کا آسان طریقہ

الوقت - توند کے نتیجے میں فشار خون، امراض قلب اور ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ہم آپ کو توند سے نجات دلانے سے چند اہم نسخے بتانے جا رہے ہیں۔

شکر سے پرہیز :

شکر کا استعمال پیٹ اور کمر کے گرد چربی کے ذخیرے کی بنیادی وجہ بنتا ہے، چینی میں شامل گلوکوز اور دیگر اجزاء دوران خون میں تیزی سے جذب ہوکر توانائی میں بدل جاتے ہیں۔ اسی طرح بہت زیادہ چینی بلڈ شوگر میں اضافہ کا بھی سبب بنتا ہے۔  اگر تو آپ توند سے نجات چاہتے ہیں تو کچھ دن کے لیے چینی سے منہ موڑ لیں۔

پروٹین کا استعمال :

جب آپ پروٹین کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو پیٹ زیادہ دیر تک بھرا رہتا ہے اور بھوک کا باعث بننے والے ہارمون کا اخراج کم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں کم غذا جسم کا حصہ بنتی ہے۔ پروٹین سے بھرپور غذا میٹابولزم کا عمل تیز کرتی ہے جن کا استعمال بہت جلد توند کو ختم کردے گا۔

فائبر کو بھی خوراک کا حصہ بنائیں :

غذا میں زیادہ فائبر خاص طور پر جو، دالوں، سبزیوں اور پھلوں میں موجود فائبر توند میں اکھٹا ہونے والی چربی کو گھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

چائے بھی فائدہ مند :

روزانہ کئی کپ چائے کا استعمال توند کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سیڑھیاں چڑھنا عادت بنائیں :

اگرآپ ورزش نہیں کرتے تو کوئی بات نہیں مگر سیڑھیاں چڑھنا، تیز چہل قدمی اور فون پر بات کرتے ہوئے بھی تیز چلنے جیسی عادتیں اپنا کر آپ توند کو تیزی سے کم کرسکتے ہیں۔

ورزش :

ورزش کو معمول بنانا جسمانی وزن میں کمی کے لیے کارآمد نسخہ ہے۔

اچھی نیند :

نیند کی کمی موٹاپے کا باعث بنتی ہے۔ نیند جسم کے مختلف افعال کے لیے ضروری ہے خاص طور پر یہ مختلف ہارمونز کا نظام متوازن رکھتی ہے جو بے وقت بھوک لگنے کا باعث بنتے ہیں۔

ٹیگ :

موٹاپہ توند نجات نسخہ ورزش نیند

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے