:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

بریگزیٹ اور ٹرمپ کی کامیابی، فرانس کی خود مختاری کے لئے بہترین موقع

Tuesday 3 January 2017
بریگزیٹ اور ٹرمپ کی کامیابی، فرانس کی خود مختاری کے لئے بہترین موقع

الوقت - فرانس کی قومی محاذ پارٹی کی رہنما اور 2017  کے انتخابات کی امیدوار مارین لوپن کا دعوی ہے کہ بريگزیٹ اور امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیاب سے فرانس کے لئے اپنے اقتدار اعلی اور خود مختاری کی جانب واپس آنے کا موقع فراہم ہوا ہے ۔

برطانوی اخبار ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، لوپن نے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے بیانات کی مذمت کی۔ اولاند دوسری عالمی جنگ کے بعد ملک کے سب سے کم محبوب صدر ہیں۔ ایک سروے کے مطابق ملک کے صرف 13 فیصد عوام ان کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے نئے سال کی مناسبت پر اپنے خطاب میں عوام کے مطالبہ کیا تھا کہ 2017 کے صدارتی انتخابات میں ملک کے مستقبل کے بارے میں دقت سے غور و فکر کریں۔

 لوپن نے فرانسوا اولاند کے دور اقتدار کے اختتام کو امن کا سرچشمہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اولاند نے دیگر سیاستدانوں کی طرح عوام کے خود مختاری اور جمہوریت کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں کامیاب ہونے کی صورت میں وہ فرانس کو یورپی یونین سے نکال لیں گی ۔

 فرانس کی سوشلیسٹ پارٹی نے اگلے انتخابات میں ابھی تک اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے اور اولاند نے گزشتہ مہینے کہا تھا کہ وہ اگلے انتخابات میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتے۔ مارین لوپن کی عوام میں محبوبیت میں اضافہ ہوا ہے اور وہ صدارتی انتخابات کی مضبوط دعویدار ہیں۔  فرانس کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات دو مرحلوں میں 23 اپریل اور 7 مئی کو منعقد ہوں گے۔

ٹیگ :

فرانس انتخابات مارین لوین بریگزیٹ ٹرمپ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے