:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

کیا افغان حکومت صوبہ بغلان کا کچھ حصہ مخالفین کو دینا چاہتی ہے؟

Sunday 1 January 2017
کیا افغان حکومت صوبہ بغلان کا کچھ حصہ مخالفین کو دینا چاہتی ہے؟

الوقت - صوبہ بغلان کی کونسل کے رکن نے دعوی کیا ہے کہ افغان حکومت ہونے والے معاہدے کی بنیاد پر اس صوبے کے کچھ علاقوں کو مسلح مخالفین کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاہم اس بیان پر حکومت کی جانب سے کوئی بھی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

بغلان کی صوبائی کونسل کے رکن محمد ظریف ظریف کا کہنا ہے کہ افغان حکومت نے علاقے کے بعض علاقوں عمدا مسلح مخالفین کے حوالے کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ یہ قومی اتحاد کی حکومت کا کھیل ہے جس کے تحت وہ اس صوبے کے بعض علاقوں کو حکومت مخالفین کے حوالے کرنا چاہتی ہے۔

دوسری جانب افغانستان کی وزارت دفاع نے اس موضوع پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بغلان کے منگلا ہا اور علاء الدین علاقوں میں واقع فوجی چھاونی کو پولیس کے حوالے کرنے کے لئے خالی کرایا گیا ہے تاکہ اس جگہ سے پولیس استفادہ کر سکے۔

افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان محمد راد منش نے کہا کہ ملک کی فوج بغلان کی اپنی دو فوجی چھاونی پولیس اہلکاروں کے لئے خالی کر سکتی ہے لیکن ابھی اس کا مناسب موقع نہیں آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تجویز صوبہ بغلان کی فوجی کونسل نے پیش کی تھی لیکن ابھی تک افغان وزارت دفاع کے حکام نے اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

افغانستان کے ایک اخبار ماندگار نے بھی انکشاف کیا ہے کہ صوبہ بغلان کی فوجی کونسل علاقے میں موجود اپنی دو چھاونیوں کو خالی کرنا چاہتی ہے۔

ٹیگ :

افغانستان طالبان حکومت مخالفین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے