:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

عراق، شمالی موصل میں داعش کے 70 دہشت گرد ہلاک

Friday 30 December 2016
عراق، شمالی موصل میں داعش کے 70 دہشت گرد ہلاک

الوقت - عراقی سیکورٹی فورسز نے موصل شہر کے مشرقی اور شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 70 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

العراق ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، فوج کی اس کارروائی میں مارے دہشت گردوں میں داعش کے کچھ غیر ملکی اسنائپر بھی شامل ہیں۔ فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے موصل شہر کے شمالی علاقے میں داعش کی 8 گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔ فوج کے بیان میں آیا ہے کہ شمالی موصل میں فوج کی کارروائی میں داعش کے 70 دہشت گرد مارے گئے۔

فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں میں کچھ غیر ملکی اسنائپرز کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ عراق کی مشترکہ فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے مشرقی موصل میں بھی داعش کی تین گاڑیوں کو اس وقت تباہ کر دیا جب وہ الشيماء اور الصحۃ علاقے میں تعینات فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتی تھیں۔

ادھر عراقی فوج نے شمالی موصل کے السادہ اور الطويلۃ دیہاتوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی فورس داعش کے کنٹرول سے السادہ اور الطويلہ گاؤں کو داعش کے کنٹرول سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی ہے۔  بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے داعش کے دہشت گردوں کو کاری ضرب لگانے کے بعد آزاد ہوئے علاقوں پر عراق کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔

ٹیگ :

عراقی سیکورٹی فورس موصل شہر داعش دہشت گرد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے