:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ایران، روس اور شام، امریکا کے استعماری مفاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں : امریکی پروفیسر

Thursday 29 December 2016
ایران، روس اور شام، امریکا کے استعماری مفاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں : امریکی پروفیسر

الوقت - امریکی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے کہا ہے کہ ایران، روس اور شام، مشرق وسطی میں امریکی استعمار کے مفاد کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔  اسٹیفن لینڈ مین نے ایک گفتگو میں کہا کہ 11 ستمبر کے واقعے کے بعد مغربی ممالک میں کوئی بھی سنجیدہ دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوف و ہراس کا ماحول بنا کر دنیا میں ہر جگہ پر عوامی حمایت حاصل کی جا سکتی ہے۔  اسٹیفن لینڈ مین کا کہنا تھا کہ یہ موضوع امریکا اور یورپ میں تیزی سے وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ میں نے 11 ستمبر کے واقعے کے بعد کسی بھی مغربی ملک میں سنجیدہ دہشت گردانہ حملہ نہیں دیکھا۔ اس کے بارے میں تمام رپورٹیں غلط ثابت ہوئیں اور یہ غلط فہمی کا نتیجہ تھے۔ میں نے اس حوالے سے بہت کچھ لکھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ برلین کا واقعہ اور ترکی میں روسی سفیر کا قتل دونوں ہی میری نظر میں دنوں ہی غلط فہمی کا نتجہ تھے۔

انہوں نے امریکا کی مخاصمانہ پالیسیوں میں مغربی ممالک کی مشارکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، شام کے خلاف جنگوں سمیت امریکا کی تمام استعماری جنگوں میں واشنگٹن کے ساتھ ہے اور موجودہ وقت میں پناہ گزینوں کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں کہ جس کا سبب وہ خود ہی تھے۔  انہوں نے اپنے دعووں کو ثابت کرنے کے لئے جھوٹے دہشت گردانہ حملوں کا پرچم بلند کیا، جیسے حالیہ دنوں میں برلین کا واقعہ اور انقرہ کا واقعہ۔ ان مسائل کے پشت پردہ کچھ اور ہی معاملے ہیں۔   

ٹیگ :

امریکا ایران روس شام مشرق وسطی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے