:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

دسیوں سعودی شہزادے ملک سے فرار، کیوں ؟

Tuesday 27 December 2016
دسیوں سعودی شہزادے ملک سے فرار، کیوں ؟

الوقت - المنار فلسطین میگزین نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کے دسیوں شہزادے اور امیر زادے، سلمان بن عبد العزیز کے اقتدار میں پہنچنے اور ان کے بیٹے طاقتور ہونے کے بعد ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے بادشاہ کی حیثیت سے سلمان بن عبد العزیز کے بر سر اقتدار ہونے کے وقت سے اب دسیوں شہزادوں نے ملک چھوڑ دیا اور دوسرے ملکوں میں رہنے لگے۔  اس خبر کے مطابق، شاہی خاندان کے کچھ افراد کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے اور ان پر سیکورٹی ایجنسیاں سخت نظر رکھے ہوئے ہیں۔  

 اس ذریعے نے بتایا کہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے اور علاقائی مسائل کے بارے میں موجود حکومت کے افراد کے اقدامات کے حوالے سے آل سعود خاندان کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات کی وجہ سے شاہی خاندان کے کچھ افراد ممکنہ ٹارگٹ کلنگ اور آل سعود خاندان میں تصادم شروع ہونے کی جانب سے تشویش میں مبتلا ہیں۔

اس ذریعے نے بتایا کہ ملک سے شہزادوں کی ہجرت صرف سعودی عرب تک محدود نہیں ہے بلکہ قطر اور متحدہ عرب امارات کے بھی کچھ شہزادوں نے ملک چھوڑ دیا اور دوسرے ممالک میں پناہ لے لی ہے۔   

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اقدامات، سعودی فرمانروا کے بیٹے، جانشین اور ولی عہد محمد بن سلمان کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں پر رد عمل ہو سکتا ہے کہ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ ملک میں آل سعود خاندان کو ہمیشہ سے قانونی تحفظ حاصل ہے اور ملک میں جاری اقتصادی بحران کی وجہ سے سعودی عرب نے کچھ سعودی شہزادوں اور ملک کے بعض وزراء پر جو معمولا شاہی خاندان کے رکن ہیں، اقتصادی دباؤ ڈالا ہے۔

ٹیگ :

المنار فلسطین شہزادے اقتدار شاہی خاندان آل سعود

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے