:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

لیبیا کا ہائی جیک طیارہ، مالٹا میں لینڈ کر گیا

Friday 23 December 2016
لیبیا کا ہائی جیک طیارہ، مالٹا میں لینڈ کر گیا

الوقت - لیبیا کے ایک مسافر بردار طیارے کو ہائی جیک کرکے مالٹا کے دارالحکومت ولتا لے جایا گیا ہے۔

اغواء طیارے سے 25 مسافروں کو رہا کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچوں کا ایک گروپ شامل ہے۔  لیبیا کی حکومت اور افریقیہ ایئر ویز نے اس ہائی جیک کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس طیارے میں سو سے زیادہ مسافر سوار ہیں جو لیبیا کے سبہا بین الاقوامی ائیرپورٹ سے طرابلس جا رہے تھے۔

طیارے میں دو ہائی جیکرز ہیں جن کے پاس مبینہ طور پر ہینڈ گرینیڈ ہیں۔ طیارے کو فوجیوں نے اپنے محاصرے  میں لے رکھا ہے اور مسافروں سے بات چیت کی کوشش جاری ہے۔  اغواکاروں کے مطالبات کا پتا نہیں چل سکا ہے۔

 

ریئل ٹائم ایئر ٹریفک بتانے والے ادارے فلائٹ ریڈار کے مطابق ہائی جیک کی گئی فلائٹ نمبر 8U209  کو مالٹا ایئر پورٹ کے رن وے پر اتار دیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا میں آئی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ طیارے کو فوجیوں نے گھیر رکھا ہے تاہم مسافروں سے ابھی تک کوئی بات چیت نہیں ہو پائی ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی تصاویر میں ہوائی جہاز کے سامنے بڑی تعداد میں تعینات فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق اس ہائی جیک میں دو لوگوں کے شامل ہونے کی خبر ہے، جن کے پاس مبینہ طور پر ہینڈ گرینیڈ ہونے کے اطلاع ملی ہے۔ ابتدائی خبروں میں آیا تھا کہ ہائی جیکرز مسافر طیارے کو اڑانے کی دھمکی بھی دے رہے ہیں۔

مالٹا انتظامیہ کا دعوی ہے کہ کسی قسم کی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی ٹیموں کا بندوبست کر لیا گیا ہے۔
 

ٹیگ :

لیبیا ایران طیارہ ہائی جیک مالٹا دارالحکومت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے