:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

برطانیہ میں مسلمانوں پر حملے تیز، برطانوی مسلم کونسل کو تشویش

Wednesday 21 December 2016
برطانیہ میں مسلمانوں پر حملے تیز، برطانوی مسلم کونسل کو تشویش

الوقت - برطانوی مسلم کونسل نے ایک بیان جاری کرکے اس ملک کے ذمہ دار حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی نئی لہروں کے خلاف کھڑے ہوں۔

لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلم کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سات دنوں کے دوران مسلمانوں پر کئی حملے کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس بات کی ضرورت ہے کہ بڑی پارٹیوں کے لیڈر مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں کی وجوہات پر توجہ دیں اور اس کو روکنے کے لئے حکمت عملی بنائیں۔

 برطانوی مسلم کونسل کے اس بیان میں برطانوی مسلمانوں کے ساتھ  غیر مناسب رویے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لندن میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے ایک مسلمان کو زخمی کر دیا، ایک مسلمان خاتون کے سر سے حجاب اتار دیا گیا اور جب اس نے اپنے حجاب کو بچانے کی کوشش کی تو اسے 20 میٹر تک زمین پر گھسیٹا گیا۔

 قابل ذکر ہے کہ ابھی حال ہی میں اسکاٹ لینڈ میں ایک مسجد کی دیوار پر صلیبی جنگ سے متعلق نسل پرستانہ نعرے لکھے گئے۔ برطانوی مسلم کونسل کے جنرل سکریٹری ہارون خان نے اس بیان میں اسی طرح برطانوی اخبارات سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر پیدا کرنے اور نسل پرستی سے پرہیز کریں۔

ٹیگ :

برطانوی مسلم کونسل اسلاموفوبیا حملے اسکاٹ لینڈ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے