:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

جرمنی، کرسمس بازار میں ٹرک نے 12 افراد کو کچل دیا

Tuesday 20 December 2016
جرمنی، کرسمس بازار میں ٹرک نے 12 افراد کو کچل دیا

الوقت - جرمنی  کے دارالحکومت برلن میں ایک ٹرک ڈرائیور نے کرسمس مارکٹ میں ٹرک سے 12 افراد کو کچل دیا اور 50 دیگر کو  زخمی کر دیا۔

پولیس نے شک ظاہر کیا ہے کہ ٹرک ڈرائیور نے جان بوجھ کر ٹرک کو بازار میں تیز رفتار سے دوڑایا۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب لوگ کرسمس مارکٹ میں کرسمس کی خریداری میں مصروف تھے اور بازار میں کافی بھیڑ تھی۔

جرمن میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ برکن کے ولیم میموریل چرچ کے پاس کرسمس مارکٹ میں پیش آیا۔ ٹرک ڈرائیور موقع واردات  سے فرار ہونے میں کامیاب رہا لیکن رپورٹ کے مطابق، پولیس نے ایک مشوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

جرمن پولیس کی ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں کم سے کم 50 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بازار میں سیاحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ جرمنی میں ہونے والے متعدد دہشت گردی کے حملوں میں سیکڑوں شہری اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔  ان حملوں کی ذمہ داری داعش کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔

ٹیگ :

جرمنی حملہ ٹرک ڈرائیور کرسمس بازار مارکٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے