:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

علاقے میں تمام شیطنت کی جڑ امریکا اور صیہونی حکومت ہے

Sunday 18 December 2016
علاقے میں تمام شیطنت کی جڑ امریکا اور صیہونی حکومت ہے

الوقت - عراق کی رضاکار فورس اور النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی کا کہنا ہے کہ جن واقعات کا ہم نے مشاہدہ کیا ان میں صیہونی حکومت کی سازشوں کا پتا چلتا ہے اور داعش کے منصوبوں میں امریکی مفاد ثابت ہوتے ہیں۔ انہوں نے علماء اسلام کی عالمی یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں براہ راست مسئلہ عراق پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ عراق میں ہمارا یہ خیال ہے کہ علاقے میں تمام شرارتوں اور شیطنت کا سرچشمہ امریکا اور صیہونی حکومت ہے۔ جن واقعات کا ہم نے مشاہدہ کیا ان میں صیہونی حکومت کی سازشیں ثابت ہوتی ہیں۔ ایران اور حزب اللہ نے اس حوالے سے ہمیشہ سے شرافت مندانہ موقف اختیار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں عراق کے زیادہ تر شہر آزاد ہو چکے ہیں۔ بغداد کی سیکورٹی بلیٹ بھی تشکیل پا گئی ہے۔ حالات ہماری کامیابی اور فتح کی جانب گامزن ہیں اور ہمیں امید ہے کہ 2016 کے اختتام تک موصل بھی انشاء اللہ آزاد ہو جائے گا۔

تحریک النجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی نے کہا کہ امریکا اور ترکی، تکفیریوں سے جد جہد کے راستے میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ در حقیقت امریکی مفاد، داعش کے منصوبوں میں پوشیدہ ہے۔ ملت عراق نے اپنی مزاحمت ثابت کر دی  اور رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بھی اس حوالے سے بہت زیادہ مدد کی۔ یہ حالات امریکا کی شکست کا باعث بنے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے آخر میں کہا کہ ایران ہمیشہ سے ہمارے ساتھ رہا۔

واضح رہے کہ تہران میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر مزاحمت کے موضوع پر بھی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اسلامی ممالک کے 300 سے زائد مفکرین اور دانشوروں نے شرکت کی۔

ٹیگ :

داعش منصوبہ امریکی مفاد النجباء اکرم الکعبی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے