:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہندوستان، فضائیہ کے سابق سربراہ گرفتار

Friday 9 December 2016
ہندوستان، فضائیہ کے سابق سربراہ گرفتار

الوقت - ہندوستان میں آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر اسکینڈل کے معاملے میں سی بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق فضائیہ کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں تیاگی کے بھائی سنجیو عرف جولی اور وکیل گوتم کھیتان بھی شامل ہیں۔

سی بی آئی نے بتایا کہ تینوں کو غیر قانونی اور بدعنوانی کے ذریعے دباؤ ڈال کر غیر قانونی فائدہ اٹھانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سی بی آئی نے نے تینوں کو ہیڈ کوارٹر میں تحقیقات کے لئے طلب کیا تھا اور بعد میں انہیں دفعہ 120 بی، 420 اور اینٹی کرپشن ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔

چھ سال قدیمی آگسٹا ویسٹ لینڈ کیس میں اس کمپنی کو ٹھیکہ دلانے کے لئے رشوت لینے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ سی بی آئی معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تینوں ملزمان کو ہفتے کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایس پی تیاگی 2005 سے مارچ 2007 تک ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ تھے۔ سی بی آئی نے اس معاملے میں مارچ 2013 میں تياگي سمیت 10 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔

واضح رہے کہ فروری 2010 میں موجودہ حکومت نے اٹلی کی کمپنی فنمیکینکا کی معاون کمپنی آگسٹا ویسٹ لینڈ کے ساتھ 12 وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔ شروع میں ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں ایئر فورس بلندی کے معیار پر کسی طرح کا معاہدے کو تیار نہیں ہوئی جس کی وجہ سے آگسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی معاہدے سے خارج ہو گئي  رشوت کے کیس کے سامنے آنے کے بعد موجودہ حکومت نے 2013 میں سمجھوتہ معلق کر دیا اور اس کے بعد جنوری 2014 میں سمجھوتہ منسوخ ہو گیا۔

کیگ نے اگست 2013 میں اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ ہندوستانی فضائیہ نے ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے لئے جو شرطیں رکھی تھیں ان میں 2006 میں ہوئی تبدیلیوں کی وجہ سے باقی کمپنیاں مقابلے سے خارج ہو گئیں اور آگسٹا ویسٹ لینڈ کو فائدہ پہنچا۔

تیاگی پر الزام ہے کہ انہوں نے فضائیہ کا سربراہ بننے کے بعد بلندی والے معیار میں تبدیلی کی جس کی وجہ سے آگسٹا وسیٹ لینڈ سمجھوتے ہیں دوبارہ شامل ہوگئي۔

ٹیگ :

ہندوستان فضائیہ سربراہ تیاگی آکستا ویسٹ لینڈ بد عنوانی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے