:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: روحانی

Sunday 4 December 2016
امریکی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: روحانی

الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے عمل میں ہونے والی ہر قسم کی خلاف ورزیوں، خلل اور تاخیر کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کو پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں اگلے سال کا بجٹ پیش کرنے کے موقع پر کہا کہ ایران نے کبھی بھی جےسی پی او اے کی خلاف ورزی نہیں کی ۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران خلاف ورزیوں کا مناسب جواب دے گا کیونکہ امریکی کانگریس کی حالیہ تجویز جےسی پی او اے کی خلاف ورزی اور اس سے تضاد رکھتی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جےسی پي او اے کو تمام فریق کی فتح قرار دیا ور کہا کہ ایران بین الاقوامی تعاون کی توسیع کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا۔

ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی کانگریس میں "ڈیمیٹو" قانون کے پاس ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی متعدد رپورٹوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ایران نے جےسي پي او اے کے نفاذ کے اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے۔

صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی دستاویز ہے جس کی تصدیق سلامتی کونسل نے بھی کی اور اس کے مکمل نفاذ سے تمام فریق کو بہت زیادہ کامیابیاں حاصل ہوں گی۔

صدر مملکت نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکا کے صدر کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع اور پابندیوں کے نفاذ کو روکنے کے لئے اپنے حقوق کا استعمال کریں، کہا کہ ملک کی  اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلیمنٹ میں پاس قانون کے تناظر میں، ایران میں جےسي پي او اے کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلہ کیا جائے گا اور عوام کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔

واضح رہے کہ امریکی سینیٹ جمعرات کو ا ایران کے خلاف پابندی کے قانون کی مدت میں 10 سالہ توسیع کر دی گئی۔  اس بل کے حق میں 99 اور مخالفت میں 1 ووٹ پڑے۔

ٹیگ :

ایران صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایٹمی معاہدہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے