:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

سپاہ صحابہ کے سربراہ کو انتخابات میں شرکت کی اجازت ملی

Tuesday 29 November 2016
سپاہ صحابہ کے سربراہ کو انتخابات  میں شرکت کی اجازت ملی

الوقت - پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے انتہا پسند گروہ سپاہ صحابہ یا اہل سنت و الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کی فل بینچ نے جسٹس شاہد جمیل خان کی سربراہی میں یہ فیصلہ سنایا۔

سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی نے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔  رپورٹ میں بتایا گیا کہ عدالت نے مذکورہ درخواست پر عبوری فیصلہ سناتے ہوئے دونوں فریق کو 14 دسمبر کو عدالت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے جھنگ کے حلقہ پی پی 78 میں یکم دسمبر کو ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سیٹ سے الیکشن لڑنے کے لئے احمد لدھیانوی کے علاوہ راشدہ یعقوب نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ پنجاب اسمبلی کی یہ نشست اکتوبر میں اس وقت خالی ہو گئی تھی جب سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی راشدہ یعقوب کو، اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا تھا۔

ٹیگ :

پاکستان ‎سپاہ صحابہ اہل سنت و الجماعت احمد لدھیانوی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے