:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کے لئے شام نے شرط رکھ دی

Wednesday 16 November 2016
امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کے لئے شام نے شرط رکھ  دی

الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردوں سے جد جہد کریں تو دمشق ان کا اتحادی ہوگا۔

شام کے صدر بشار اسد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر ٹرمپ دہشت گردوں سے جنگ کرتے ہیں تو شام، روس، ایران اور وہ دوسرے ملک جو دہشت گردوں کو شکست دینا چاہتے ہیں، ان کے قدرتی اتحادی ہوں گے۔

انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ سے کیا توقع ہے؟ کہا کہ امید ہے کہ امریکا غیر جانبدار رہے گا، بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے گا، دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت بند کرے گا۔

 واضح رہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو روس کے صدر ولادمير پوتين سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے، شام کے صدر بشار اسد کو دہشت گردی سے جدوجہد کے لئے سب سے بہترین آپشن قرار دیا تھا۔

 انہوں نے کہا تھا کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ شام کے صدر اس ملک کی جنگ کے دوران نشو نما  ہونے والی دہشت گردی سے جدوجہد کے لئے سب سے اچھا انتخاب اور بہترین ذریعہ ہیں۔

کرملین کے بیان میں اس ٹیلیفونی رابطے میں شام کے تنازعے کو ختم کرنے کی جانب اشارہ کئے جانے کے ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ پوتین اور ٹرمپ نے اپنے دشمن نمبر ایک یعنی عالمی دہشت گردی اور انتہاپسندی کا مل کر مقابلہ کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے-

ٹیگ :

شام بحران صدر بشاراسد امریکا ٹرمپ پوتین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے