:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

مصر کے سابق صدر کی سزائے موت منسوخ

Wednesday 16 November 2016
مصر کے سابق صدر کی سزائے موت منسوخ

الوقت - مصر کی ایک عدالت نے اس ملک کے سابق صدر کو سنائی گئی سزائے موت کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔

مارچ کے مہینے میں مصر کی ایک عدالت نے محمد مرسی کو موت کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے ان پر دیگر ممالک کے لئے جاسوسی کرنے اور قیدیوں کو جیل سے فرار کرنے میں مدد فراہم کرنے کے الزامات کی تصدیق کی تھی۔

مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے 100 سے زائد ارکان پر2011  میں سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف تحریک کے دوران جیلوں سے قیدیوں کو فرار کرنے میں مدد کرنے کے الزام کی تصدیق ہونے کے بعد عدالت نے انہیں موت کی سزا سنائی تھی۔

 اپیل کورٹ نے بھی 22 اکتوبر کو مرسی کو 20 سال کی سزا دیے جانے کے فیصلے کی تصدیق کر دی تھی۔
اب ایک عدالت نے انہیں سنائی جانے والی سزائے موت کے فیصلے کو منسوخ کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت دوبارہ شروع کئے جانے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی حکومت کو موجودہ صدر اور اس وقت کے آرمی چیف عبد الفتاح السیسی نے بغاوت کرکے برخاست کر دیا تھا۔

ٹیگ :

مصر محمد مرسی فوج عبد الفتاح السیسی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے