:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

حریت رہنما، یاسین ملک آئی سی یو منتقل

Sunday 23 October 2016
حریت رہنما، یاسین ملک آئی سی یو منتقل

الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسند رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کی حراست میں شدید طبیعت خراب ہونے کے بعد آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔

ایسوشیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یاسین ملک کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں ان کی طبیعت زیادہ خراب  ہوگئی تھی جس کی وجہ سے انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ان کی طبیعت کچھ بہتر ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کے بائیں بازو نے کام کرنا بند کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو سنیچر کے روز طبیعت کی خرابی کی وجہ سے سری نگر کے میڈیکل انسٹیٹیوٹ منتقل کیا گیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک, یاسین ملک کی بیماری کی خبر سن کر بے ہوش ہوگئی تھیں۔

جے کے ایل ایف کے ترجمان نے بتایا کہ ’یاسین ملک کے کئی میڈیکل ٹیسٹ ہوئے ہیں جس کے بعد معلوم ہوا کہ انہیں سنگین انفیکشن کا سامنا ہے  جس کے لیے ڈاکٹرز نے سرجری کی تجویز دی۔

یاسین ملک کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک چلنے پھرنے اور ٹھیک طرح سے بیٹھنے سے بھی قاصر ہیں۔

ٹیگ :

ہندوستان حریت رہنما آئی سی یو یاسین ملک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے