:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یمن، جنگ بندی کا نفاذ سعودی عرب کے حملے جاری

Thursday 20 October 2016
یمن، جنگ بندی کا نفاذ سعودی عرب کے حملے جاری

الوقت - یمن میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، یمن میں بدھ اور جمعرات کی درمیان رات سے 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے جس کی مدت میں توسیع بھی جا سکتی ہے۔

خبری ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے بدھ کو یمن کے مستعفی اور سابق صدر منصور ہادی کی اپیل پر اس جنگ بندی پر موافقت کر دی ہے۔

دوسری جانب 72 گھنٹے کی جنگ بندی  کے نفاذ کے باوجود سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر پھر سے بمباری کی۔

المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا، صعدہ اور حدیدہ سمیت کچھ صوبوں میں بدھ کی رات بمباری جس میں بہت سے شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ۔

یمن میں 72 گھنٹے کی  جنگ بندی کا نفاذ اقوام متحدہ کی نگرانی میں بدھ کی رات سے شروع ہوا۔ اس سے پہلے بھی یمن میں کئی بار سعودی عرب جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے مارچ 2015 سے امریکا اور بعض عرب ممالک کی مدد و حمایت سے یمن پر حملے شروع کر رکھے ہیں جس کا مقصد منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا ہے۔

ٹیگ :

یمن جنگ بندی نفاذ آغاز فوج سعودی عرب حملے

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے