:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یمں میں جمعرات سے جنگ بندی کا نفاذ، سعودی عرب کے حملوں میں 8 ہزار افراد جاں بحق

Tuesday 18 October 2016
یمں میں جمعرات سے جنگ بندی کا نفاذ، سعودی عرب کے حملوں میں 8 ہزار افراد جاں بحق

الوقت - یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن میں جمعرات کی صبح سے جنگ بندی کا نفاذ شروع ہو جائے گا۔

اسماعیل ولد شیخ نے بتایا ہے کہ یمنی گروہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پہلے مرحلے میں جنگ بندی 72 گھنٹے کے لئے جمعرات کی صبح سے نافذ ہوگی ۔

غور طلب ہے کہ یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی کے ایک قریب ذرائع نے بھی کہا ہے کہ منصور ہادی نے 72 گھنٹے کے لئے جنگ بندی کے نفاذ پر اتفاق کر لیا ہے جس میں بعد میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

سعودی عرب یمن پر مارچ 2015 سے حملے کر رہا ہے، جس میں بڑی تعداد میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد جاں بحق ہو جا چکے ہیں اور یمن کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔

دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کے حملے میں آٹھ ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہو جا چکے ہیں۔

یمن کے نائب وزیر صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں گزشتہ 19 ماہ کے دوران سعودی عرب کے حملے میں 8000 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 19500 زخمی ہوئے ہیں۔

غازی اسماعیل نے کہا کہ سعودی جنگی طیارے زیادہ تر سویلین ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی طیارے جان بوجھ کر ان مقامات پر حملے کر رہے ہیں جہاں پر بہت سے لوگ جمع ہوتے ہیں جیسے شادی کی تقریبات اور مجالس عزاء وغیرہ۔

یمن کے اس وزیر کا کہنا تھا کہ 8 اکتوبر کو سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے ایک مجلس عزاء  پر کی جانے والی بمماري میں 136 افراد جاں بحق اور 615 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بہت سے ایسے ہیں جن حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

یمن کی وزارت صحت کے مطابق ملک پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں 216 اسپتال یا  ہلتھ کیئر سینٹر مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ 199 مرکز کواجزوی طور نقصان پہنچا ہے۔

ٹیگ :

یمن جنگ سعودی عرب جنگ بندی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے