:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شمالی کوریا نے امریکی جنگی طیارے کو مار گرایا

Monday 17 October 2016
شمالی کوریا نے امریکی جنگی طیارے کو مار گرایا

الوقت - شمالی کوریا کی فضائیہ نے میزائل کے ذریعے امریکا کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔

يونهاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا کے سرکاری چینل نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے امریکا کے جنگی طیاروں کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔

شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی چینل نے یہ نہیں بتایا کہ یہ واقعہ کہاں پیش آیا اور نشانہ بنا ہوائی جہاز کون سا تھا۔

اس رپورٹ کی بنیاد پر شمالی کوریا نے حال ہی میں جزیرہ نما کوریا میں امریکہ کے بی-1- بی  بمبار طیاروں کی پروازوں پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

شمالی کوریا کی خبر رساں ایجنسی نے اس سلسلے میں رپورٹ دی کہ امریکا کے کچھ بمبار طیارے جمعہ کو اطلاع دیئے بغیر علاقے میں داخل ہوئے اور جزیرہ نما کوریا پر پرواز کرنے لگے۔ ستمبر کے مہینے میں شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربے کے بعد سے جزیرہ نما کوریا میں شدید کشیدگی پھیلی ہے۔

ٹیگ :

شمالی کوریا فضائیہ حملہ میزائل امریکا جنگی طیارہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے