:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

نائجیریا کی پہلی خاتون کی جگہ باروچی خانہ ہے

Saturday 15 October 2016
نائجیریا کی پہلی خاتون کی جگہ باروچی خانہ ہے

الوقت - نائجیریا کے صدر نے اپنی بیوی کی تنقید اور صدارتی انتخابات میں شریک ہونے کی حمایت نہ کئے جانے پر رد ‏عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نائجیریا کی پہلی خاتون کی جگہ باروچی خانہ ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کے صدر محمد بوہاری نے جرمن چانسلر انگلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ بیان دیا۔

نائجیریا کے صدر نے جن کی ملک کی خراب ہوتی اقتصادی صورت حال کی وجہ سے محبوبیت میں کمی آئی ہے، کہا کہ مجھے پتا نہیں کہ میری بیوی کس پارٹی کی ممبر ہیں، لیکن مجھے یہ پتا ہے کہ ان کا تعلق باروچی خانے اور میرے بیڈ روم سے ہے۔

 ان کا یہ بیان ایسی صورت میں سامنے آیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں شریک ہونے کے لئے اپنی بیوی کی حمایت نہیں کرتے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی بیوی ایک سرگرم کارکن اور مشہور تاجر ہیں۔  محمد بوہاری نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ وہ اپنی بیوی اور حکومت مخالفین کو اچھی طرح جانتے ہیں۔

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے پریس کانفرنس میں ان کے بیانات پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا لیکن ان کے چہرے سے لگ رہا تھا کہ وہ بہت حیرت زدہ ہیں۔ نائجیریا کے صدر کے اس بیان کے بعد صدارتی محل کے ترجمان گاربا شیہو نے صدر کے بیان کو مذاق قرار دیا اور کہا کہ سیاست میں کبھی کبھی مذاق کا گوشہ بھی ہونا چاہئے۔

ٹیگ :

نائجیریا محمد بوہاری خاتون

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے