:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

شام میں سرگرم دہشت گردوں کو یمن میں استعمال کرے گا سعودی عرب

Tuesday 11 October 2016
شام میں سرگرم دہشت گردوں کو یمن میں استعمال کرے گا سعودی عرب

الوقت - سعودی عرب کی انٹلیجنس سروس نے جنوبی شام کے دہشت گرد گروہوں کو استعمال کرنے کی نئی سازش تیار کر لی ہے۔

یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کی سرحدوں پر پیشرفت کرنے خاص طور پر جيزان، نجران اور عسیر صوبوں میں اس کی پشرفت کے ساتھ ہی سعودی حکام نے جنوبی شام میں سرگرم دہشت گردوں کو ایک نئی مہم کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی شام میں نسبتا کم جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ لبنان کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی نے جنوبی شام میں سرگرم  تین سے چار ہزار دہشت گردوں کو سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر بھیجنے اور انہیں یمنی فوج اور رضاکارفورس کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق اردن اور صیہونی حکومت کی خفیہ سروس نے شمالی اردن میں دہشت گرد گروہوں کو فوجی ٹریننگ دینے کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن فوج رضاکار شام دہشت گرد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے