:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہیٹی میں شدید طوفان، 877 ہلاک

Saturday 8 October 2016
ہیٹی میں شدید طوفان، 877 ہلاک

الوقت - کیریبین سی میں گزشتہ پچاس سال میں آئے سب سے خطرناک سمندری طوفان 'میتھیو' سے ہیٹی میں اب تک 877 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس خطرناک طوفان کے آنے کے بعد ساحلی شہر میں ریسکیو ٹیم پہنچ رہی ہے۔

ریسکو مہم میں مصروف حکومت، اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی اداروں کے نمائندوں اور ایمرجنسی عملے کے درمیان کئی ملاقاتیں ہوئیں۔ طوفان کے بعد اب تک تقریبا 61 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ حکومت اور اقوام متحدہ کے امدادی کارکنوں نے بتایا کہ ابھی بھی تقریبا ساڑھے 3 لاکھ افراد کو فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے۔

سڑکوں پر سیلاب کا پانی بھر جانے سے ملک کے کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہے اور طوفان کی وجہ سے مواصلاتی نظام بھی معطل ہو گیا ہے۔  کئی علاقوں میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

چار امریکی شہری بھی طوفان سے ہلاک ہوئے ہیں۔  ہیٹی کے ہمسایہ ملک جمہوریہ ڈومنكا میں بھی اس طوفان کی زد میں آنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کیوبا اور بہاماس میں اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹیگ :

ہیٹی طوفان ہلاک شدید

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے