:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

دہشت گردوں سے زیادہ خطرناک ایران ہے : موشے یعلون

Monday 3 October 2016
دہشت گردوں سے زیادہ خطرناک ایران ہے : موشے یعلون

الوقت - صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے لاس انجلس اخبار کے ایک مقالے میں نے ایران کے خطروں سے مقابلے کے لئے امریکا سے مدد طلب کی ہے۔

الگماینر ویب سائٹ نے لاس انجلس میں صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کے شائع ہوئے مقالے کو نشر کیا ہے۔ موشے یعلون نے اس مقالے میں مضحکہ حیز دعوی کیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو ایران کی جانب سےعالمی برادری کو ہونے والے خطروں کو سنجیدگی سے لینا چاہئے۔  انہوں نے دعوی کیا کہ ایران کو ایٹمی سمجھوتے سے فائدہ اٹھانے سے روکا جانا چاہئے اور مشرق وسطی کے لئے نیا سیاسی روڈ میپ تیارکیا جا چاہئے۔  

یعلون نے اپنے مقالے میں لکھا کہ امریکا کی دونوں اصل پارٹیوں کے عہدیداروں کو داعش کے مقابلہ کرنے کے  بجائے ایران کی جانب سے سیکورٹی خطرات کو روکنے کو اپنے کام میں سر فہرست قرار دینا چاہئے۔ صیہونی حکومت کے اس سابق عہدیدار نے دعوی کیا کہ ایران، دنیا کے تمام دہشت گرد گروہوں سے زیادہ مغرب کے مفاد کے لئے خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔

یعلون نے دعوی کیا کہ گزشتہ سال جولائی میں ہونے والے ایٹمی معاہدے سے ایران نے اس سے کہیں زیادہ حاصل کر لیا ہے جو اس نے اس سے پہلے کھویا تھا۔ ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کو معلق کرکے بہت کی اقتصادی پابندیوں کو ختم کرانے میں کامیاب رہا ہے، سیاسی تنہائی سے نکل چکا ہے اور بیلسٹک میزائیلوں کے تجربات پر ہونے والی سختیوں سے بھی نکل گیا ہے۔

ٹیگ :

صیہونی حکومت ایران وزیر جنگ موشے یعلون

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے