:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

مارچ میں یورپی یونین سے برطانیہ علیحدہ ہوگا

Monday 3 October 2016
مارچ میں یورپی یونین سے برطانیہ علیحدہ ہوگا

الوقت ۔ برطانوی وزیر اعظم نے یورپی یونین سے اپنے ملک کی علیحدگی کے عمل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے نے اتوار کو کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے علیحدہ ہونے کا عمل اگلے سال مارچ کے آخر میں شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لسبن معاہدے کی شق 50 کے تحت برطانیہ مقررہ  تاریخ سے علیحدہ ہونے کا عمل شروع کرے گا۔

برطانیہ کی حکومت نے 23 جون 2016 کو ہونے والے ریفرنڈم کو 100 دن پورے ہونے کے باوجود یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا عمل شروع کرنے کی کسی تاریخ کا اب تک اعلان نہیں کیا تھا۔ لسبن معاہدے کی شق 50 کے تحت برطانیہ نے یورپی یونین کے حکام کے ساتھ علیحدہ ہونے کا عمل شروع کرنے کے لئے مذاکرات بھی شروع نہیں کئے۔

ڈیوڈ کیمرون کے استعفی کے بعد 12 جون کو برطانوی وزارت عظمی کی ذمہ داری سنبھالنے والی تھریسا مے نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ یورپی یونین سے برطانیہ کے علیحدہ ہونے کا عمل جاری سال کے دوران شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ركھتي۔
واضح رہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے علیحدہ ہونے کا عمل دو سال میں مکمل ہوگا۔

ٹیگ :

برطانیہ وزیر اعظم تھریسا مے

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے