:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

جنگ یمن میں 400 سعودی فوجی ہلاک ہوئے : روئٹرز

Monday 26 September 2016
جنگ یمن میں 400 سعودی فوجی ہلاک ہوئے : روئٹرز

الوقت - یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کاروائی میں چار سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔

یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق، یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت کے جواب میں یمن کی فوج اور رضا کارفورسز نے جنوبی سعودی عرب کے جيزان علاقے کی العبادیہ فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا جس میں 4 سعودی فوجی مارے گئے۔

موصلہ رپورٹ کے مطابق، یمنی فورس نے پیر کو توپخانوں سے یہ جوابی حملہ کیا ہے۔ ادھر روئٹرز نیوز ایجنسی نے تقریبا پانچ ماہ پہلے ایک رپورٹ میں لکھا تھا کہ یمن پر جارحیت میں سعودی عرب کے اہداف میں سے ایک، سعودی عرب کی سرحدوں کو محفوظ کرنا تھا تاہم اس حملے کی وجہ سے ریاض کی سرحدیں مزید نا امن ہوگئی ہیں۔

اس نیوز ایجنسی نے سعودی عرب کے اتحاد کے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کی بارڈر سیکورٹی فورس اور فوجیوں پر یمنی فوج کی كاروائی میں کم از 400 سعودی مارے جا چکے ہیں۔

یہ اعداد و شمار ایسی حالت میں ہے کہ سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک یمن میں مرنے والے سعودی فوجیوں کی تعداد کا اعلان نہیں کرے گا جب تک یمن میں فوجی کارروائی ختم نہیں ہو جاتی۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ جنگ یمن میں سعودی عرب کے ایجنٹ اناڑی ثابت ہوئے۔ اس کی ایک مثال گزشتہ سال ستمبر میں صوبہ مآرب میں دیکھنے کو ملی جب صوبہ مآرب کے ایک مقام پر سعودی فوجی جمع ہوئے تھے تو تحریک انصار اللہ کے مجاہدین اور یمنی فوجیوں نے اس مقام پر میزائل سے  حملہ کر دیا تھا جس میں تقریبا 150 فوجی مارے گئے تھے۔

ٹیگ :

یمن فوج رضاکار سعودی ایجنٹ ہلاک بارڈر سیکورٹی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے