:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہندوستان کا دعوی، پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

Wednesday 21 September 2016
ہندوستان کا دعوی، پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

الوقت - ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

موصولہ خبروں کے مطابق، ہندوستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی آڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی کی پاکستان کی جانب سے کوشش ہوئی۔ تاہم فوج نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کی اشتعال انگیز کاروائیوں کے جواب میں ہندوستانی فوج نے بھی فائرنگ کی جس میں 10 در انداز ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے میں نگرانی تیز کر دی ہے۔ دوسری جانب ہندواڑا میں بھی سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گيا۔  سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ اڑی سیکٹر میں فوج کے ہیڈ کوارٹر پر اتوار کو علیحدگی پسند چھاپہ ماروں کے حملے کے بعد پاکستان کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ در اندازی کا واقعہ اڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب منگل کی دوپہر بعد پیش آیا جس پر ہندوستانی فوج نے جوابی کاروائی کی۔

 اڑی سیکٹر میں دراندازی کی یہ کوشش دو الگ الگ جگہوں پر لاچھی پورا اور ماہيا بونيار میں ہوئي۔  دراندازی کی کوشش کر رہے 10 در انداز فوج کی کارروائی میں مارے گئے تاہم اس دوران 5 در انداز فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پاکستان کی جانب سے اس بارے میں باضابطہ کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

ٹیگ :

پاکستان ہندوستان جنگ بندی سیز فائر ہلاک فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے