:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

50 فیصد افراد مودی کی پاکستان پالیسی کے خلاف : سروے

Tuesday 20 September 2016
50 فیصد افراد مودی کی پاکستان پالیسی کے خلاف : سروے

الوقت - گزشتہ اتوار کو وادی کشمیر کے اڑی سیکٹر میں ہوئے حملے میں ہندوستان کے 18 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے اور ہندوستان نے براہ راست پاکستان پر اس کا الزام عائد کیا تھا۔ ایسے میں پاکستان کے حوالے سے ہندوستان کے وزیر اعظم کی پاکستان پالیسی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 مئی کے مہینے میں کئے گئے Pew ریسرچ سینٹر کے ایک سروے میں ہندوستان کی پاکستان پالیسی کے حوالے کئی بڑي باتیں سامنے آئی ہیں :
1۔ سروے کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس میں شامل 50 فیصد سے زیادہ افراد  نے وزیر اعظم مودی کی پاکستان پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔ وہیں وزیر اعظم کی موجودہ پاک پالیسی کو محض 22 فیصد افراد کی حمایت حاصل ہے۔
2۔ اس سروے میں ایک اور بڑی بات سامنے آئی ہے کہ 60 فیصد ہندوستانی، پاکستان کے خلاف زیادہ سے زیادہ فوجی كاروائي کی حمایت کرتے ہیں۔
3۔ 40 صفحات کی اس رپورٹ کے حوالے سے Pew نے بتایا ہے کہ 52 فیصد ہندوستانیوں کو ISIS سے ہندوستان کو خطرہ ہونے کا خوف ہے۔
4۔ وہیں 62 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فوجی کاروائی سب سے عمدہ آپشن ہے۔
5۔68 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ گزشتہ 10 سال کے مقابلے میں عالمی مسائل میں ہندوستان کا اثرو رسوخ بڑھا ہے۔
6۔ سروے کی مانے تو مرکزی حکومت چلا رہی بی جے پی کے 54 فیصد اور کانگریس کے 45 فیصد حامیوں نے پاکستان کو لے کر نریندر مودی کے رخ کو مسترد کیا ہے۔ وہیں دفاعی بجٹ بڑھائے جانے کی بھی حمایت کی گئی ہے۔
یہ سروے پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کے چند ماہ بعد کیا گیا تھا۔ یہ سروے اسی سال سات اپریل کو کیا گیا تھا۔ اس رپورٹ کو گزشتہ پیر کو شائع کیا گیا ہے۔  اس میں مجموعی طور پر 2464 افراد نے شرکت کی تھی۔

ٹیگ :

ہندوستان پاکستان سروے مودی تعلقات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے