:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

جمہوریہ آذربائجان کے رہنما کی بھوک ہڑتال شروع

Thursday 1 September 2016
جمہوریہ آذربائجان کے رہنما کی بھوک ہڑتال شروع

الوقت - جمہوریہ آذربائجان کی حزب اسلام پارٹی کے جیل میں بند رہنما ڈاکٹر محسن صمد اف نے ملک میں آئین کے بارے میں ریفرنڈم کے انعقاد پر اعتراض کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

اسلامین سسی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے الوقت نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اسلام کے رہنما ڈاکٹر محسن صمد اف نے ملک میں ریفرنڈم کے انعقاد پر اعتراض کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر محسن کے وکیل یالچین ایمان اف نے اسلامین سسی نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محسن صمداف نے ملک میں آئین کے بارے میں منعقد ہونے والے ریفرنڈم اور جناب طالع باقراف اور ان کے حامیوں کو جیل میں اذیتیں دیئے جانے کے خلاف پیر سے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔  انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بھوک ہڑتال سے بڑھ کر اعتراض کرنے کا کوئي ذریعہ نہیں تھا اسی لئے موکل نے اپنا اعتراض ظاہر کرنے کے لئے بھوک ہڑتال کا سہارا لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حزب اسلامی پارٹی کے رہنما نے اس حوالے سے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج کی موجودہ صورتحال پر اعتراض کرنا، ہم سب کی تاریخی اور شرعی ذمہ داری ہے۔

واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائجان میں 26 ستمبر 2016 کو آئین کے بارے میں ریفرنڈم منعقد ہوگا جس میں عوام سے صدارتی عہدے کی مدت 5 سال سے بڑھا کر 7 سال کئے جانے کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔

ٹیگ :

جمہوریہ آذربائجان حزب اسلام بھوک ہڑتال محسن صمد اف

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے