:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

ہندوستان اور امریکا کے درمیان اہم سمجھوتے پر دستخط

Tuesday 30 August 2016
ہندوستان اور امریکا کے درمیان اہم سمجھوتے پر دستخط

الوقت - ہندوستان اور امریکا نے سیکورٹی فورسز کے لئے مختلف ساز و سامان کی فراہمی اور ان کی تعمیر نو جیسے کاموں کے لئے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو استعمال کرنے سے متعلق ایک اہم معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

ہندوستان اور امریکا نے لاجسٹک ایکسچینج میمورینڈم آف ایگریمنٹ (ایل ای ایم او اے) کے تحت معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے سیکورٹی فورس مختلف اشیاء کی فراہمی اور تعمیر نو جیسے کاموں کے لئے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو استعمال ​​کر سکیں گے۔

 اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ملٹری ائیر بیس پر امریکی طیارے بھی اتر سکیں گے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے پیر کو پینٹاگن میں صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے اور ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے لاجسٹک ایکسچینج میمورینڈم آف ایگریمنٹ (ایل ای ایم او اے) کے تحت معاہدے کے مسودے پر رسمی طور پر دستخط کر دیئے ہیں۔

ٹیگ :

ہندوستان امریکا سمجھوتہ استعمال فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے