:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

امریکا، مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا

Tuesday 9 August 2016
امریکا، مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا

الوقت - امریکا میں نسلی امتیاز کے ایک مسئلے میں جوان مسلم خاتون کو ڈینٹل کلینک سے صرف اس لئے نکال دیا کہ وہ حجاب پہن کر نوکری کرنے آتی تھی۔

ورجینیا کے فیئر فیکس کاونٹیی میں فیئر اوکس ڈینٹل کیئر میں ڈینٹل معاون کی حیثیت سے نوکری پر رکھی گئی نجف خان نے بتایا کہ اسے نوکری سے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ آفس میں حجاب پہنتی تھی۔ نجف نے این بی سی واشنگٹن کو  بتایا کہ میں واقعی تشویش میں ہوں، جس دن یہ واقعہ پیش آیا میں ٹوٹ گئی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے باس نے اس سے کہا کہ وہ حجاب ہٹا دے کیونکہ اسلامی حجاب سے مریضوں کو پریشانی ہوگی اور وہ اپنے آفس کو مذہب سے الگ رکھنا چاہتا ہے۔ خان نے بتایا کہ "جو" نے اسے الٹی میٹم دیا کہ اگر اس نے حجاب پہن کر کام کیا تو اس کی نوکری چلی جائے گی۔ خان نے بتایا کہ جب میں نے کہا کہ میں اپنے مذہب سے سمجھوتہ نہیں کروں گی تو اس نے مجھے باہر کا راستہ دکھا دیا اور میں چلی آئی۔

ٹیگ :

امریکا مسلمان خاتون

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے