:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

جرمنی میں حملہ، 10 ہلاک، ایمرجنسی نافذ + ویڈیو

Saturday 23 July 2016
جرمنی میں حملہ، 10 ہلاک، ایمرجنسی نافذ + ویڈیو

یورپ کے ملک جرمنی کے میونخ شہر کے شاپنگ مال میں کل رات تقریبا 10 بجے فائرنگ ہوئی۔ حملے میں اب تک 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے تاہم جرمنی کی حکومت یا پولیس نے اب تک دہشت گردانہ حملے کی بات نہیں کہی ہے۔ لیکن دنیا بھر سے دہشت گرد حملے کے طور پر ہی رد عمل آ رہا ہے۔
حملہ آوروں کو لے کر صورت حال صاف نہیں ہے۔ شک ہے کہ ایک ہی حملہ آور تھا جس نے فائرنگ کرکے خودکشی کر لی تاہم شہر میں سرچ آپریشن چل رہا ہے۔ جرمنی کے میونخ شہر کے اولمپیا مال میں روزانہ کی طرح لوگ گھومنے، شاپنگ کرنے آئے تھے۔ کسی کو خبر بھی نہیں ہوگی کہ مال میں دہشت گردی سے ان کا سامنا ہونے والا ہے۔

پیر کو ورجبرگ میں ٹرین پر کلہاڑی سے ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد جرمنی میں سیکورٹی ٹیم مکمل پر آمادہ تھی لیکن حملہ آوروں نے اسے ناکارآمد بنا دیا۔ حملہ آور نے مال جیسی پرہجوم جگہ پر پہنچ کر گولیاں چلانی شروع کر دی۔ سب سے پہلے حملہ میک ڈونالڈ ریستوران پر کیا گیا۔ میک ڈونالڈ ریستوران مال کے باہر ہی بنا ہوا ہے۔ جو سامنے آیا وہ مارا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی جتنے لاشیں ملی ہیں اس میں ایک لاش حملہ آور کی ہونے کا شبہ ہے۔ مشتبہ لاش اولمپیا مال کے باہر سڑک پر ملی ہے۔ شک یہ بھی ہے کہ حملہ آور نے خود ہی اپنی جان لے لی۔ دوسری جانب حملے کے بعد پوری جرمنی میں ایمرجنسی نافذ کر دیا گیا ہے۔

 

ٹیگ :

جرمنی فوج حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے