:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.com
خبر

یوم القدس کی ریلیوں میں شریک ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے : اہل سنت کے عالم دین

Monday 27 June 2016
یوم القدس کی ریلیوں میں شریک ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے : اہل سنت کے عالم دین

الوقت - ایران کے ممتاز اور بزرگ اہل سنت کے عالم دین ماموستا عبد الحامد حسنی نے کہا ہے کہ یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد وطاقت کی علامت ہے۔

ایران کے دیواندره علاقہ کے خطیب جمعہ ماموستا عبدالحامد حسنی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مظلوم فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلمانوں کو یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوم القدس کا دن عالم اسلام میں مسلمانوں کے اتحاد وطاقت کی علامت ہے۔

اہل سنت کے اس بزرگ عالم دین نے کہا کہ یوم القدس بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ روح اللہ امام خمینیؒ کی میراث ہے اسی لئے ایران عوام زیاد ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس دن کو پورے جوش و خروش کے ساتھ منائیں۔ ماموستا عبد الحامد حسنی نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں کے انعقاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں اور رای عامہ کو مسئلہ فلسطین سے دور کرنے کے لئے دشمن سازشیں کر رہا ہے۔

 انہوں نے دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہونی حکومت کے خلاف مظلوم اور نہتھے عوام کے دفاع میں آگے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قدس کی ریلیوں اور مظاہروں میں شریک ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے۔  بزرگ سنی عالم دین کا کہنا تھا کہ کردستان کے عوام میں فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے اور خوش قسمتی سے کردستان کے عوام، ان ریلیوں کا انعقاد اوراس میں بڑے پیمانے پر شرکت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ نے مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کو یوم القدس قرار دیا تھا۔

ٹیگ :

یوم القدس ریلی مظاہرے

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے